اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹرینوں کی تاخیر سے آمد رفت بدستورجاری

ٹرینوں کی تاخیر سے آمد رفت بدستورجاری
منگل , 24 نومبر 2020ء (366) لوگوں نے پڑھا
پاکستان ریلوے کے سسٹم پر چلنے والی مسافر ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ رک نہ سکا۔لاہور سے جانے اور آنے والی متعدد مسافر ٹرینیں اپنے مقررہ شیڈول سے گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدیدمشکلات و پریشانی کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی 34 ڈاؤن پاک بزنس ٹرین اپنے مقررہ شیڈول شام 4 بجے کی بجائے رات 8 بجے کراچی روانہ ہوئی اسی طرح کراچی روانہ ہونے والی 16 ڈاون کراچی ٹرین شام 5 بجے کی بجاے 6 بجے روانہ ہوئی اسی طرح کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد مسافر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار رہیں۔
  • ریل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now