اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فردوس مارکیٹ انڈر پاس 20 نومبر کو عوام کیلئے کھول دیا جائیگا

فردوس مارکیٹ انڈر پاس 20 نومبر کو عوام کیلئے کھول دیا جائیگا
جمعہ , 13 نومبر 2020ء (567) لوگوں نے پڑھا
 لاہور میں بزدار سرکار کے پہلے میگا پراجیکٹ کی تکمیل کی پانچویں ڈیڈلائن، ایل ڈی اے نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کی تکمیل کی تاریخ دے دی۔ ڈی جی ایل ڈی اے کہتے ہیں 19 نومبر کی شام کو منصوبہ مکمل ہو جائے گا اور 20 نومبر کو عوام کیلئے کھولا جائے گا۔ تاہم ابھی تک فردوس مارکیٹ چوک میں پروٹیکٹڈ یوٹرن کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ علاوہ ازیں انڈر پاس سے ملحقہ سلپ روڈ کی تعمیر پر کام ہو رہا ہے۔
  • سڑک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now