اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ
پیر , 26 اکتوبر 2020ء (418) لوگوں نے پڑھا
محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہو گئی، لمبرگینی سپورٹس کار کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ ہے۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق گاڑی کی رجسٹریشن کی قیمت 45 لاکھ 32 ہزار روپے جمع کروا دی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز نے کچھ دن قبل اتنی مہنگی گاڑی کی رجسٹریشن سے معذرت کی تھی اور کہا تھا کہ ایکسائز کے موٹر سسٹم میں 10 کروڑ تک کی گاڑی رجسٹرڈ ہو سکتی تھی۔ محکمہ ایکسائز نےاتنی مہنگی گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے اپنے قوانین میں ترمیم کی۔ ذرائع کے مطابق مہنگی اسپورٹس کار ارجمند نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہوئی ہے۔
  • انتظامیہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now