جمعرات , 16 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹر وے پر ٹریفک دھند کے باعث متاثر ہوگئی

موٹر وے پر ٹریفک دھند کے باعث متاثر ہوگئی
جمعہ , 08 جنوری 2021ء (608) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ایک بار پھر دھند نے اپنا راج قائم کر لیا۔ جسکی وجہ سے حدِنگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ ایم-3 لاہور سے لیکر درخانہ تک، ایم-4 موٹروے کو پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک کی موٹروے کو آمد ورفت کے لئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے نے ہدایت کی کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ایمرجنسی سفر کی صورت میں فوگ لائٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔ یاد رہے کہ حد نگاہ 50 میٹر سے کم ہونے پر سفر کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اور حادثوں کا سبب بن سکتا ہے جسکے باعث موٹروے کو بند کر دیا جاتا ہے اور 300 میٹر سے حد نگاہ بڑھ جانے پر ہی موٹروے کو کھولا جاتا ہے۔
  • موٹروے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now