اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اورنج ٹرین مسافروں کا90منٹ میں سٹیشن سے نکلناضروری

اورنج ٹرین مسافروں کا90منٹ میں سٹیشن سے نکلناضروری
بدھ , 28 اکتوبر 2020ء (388) لوگوں نے پڑھا
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین کے مسافروں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں ۔ ایس او پیز کے مطابق 90 منٹ کے اندر سٹیشن سے باہر نکلنا ضروری ہےورنہ جرمانہ ہو گا۔ ٹوکن اور کارڈ کے حامل مسافر ٹرین میں سفر کرنے کے لیے ٹوکن سکین کریں گے۔ جس کے بعد مسافروں کا سٹیشن سے نکلنے کا وقت شروع ہو جائے گا۔
  • ریل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now