پیر , 02 نومبر 2020ء
(403) لوگوں نے پڑھا
شہر کے پو ش علاقوں میں سخت پا بند ی کے باو جود اتوار کے روز مختلف مقا مات پر ون ویلنگ کا سلسلہ جاری رہا جبکہ متعدد نوجوان زخمی ہو نے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں داخل ہو گئے ۔ مصر ی شا ہ ،ڈیفنس روڈ ،مال روڈ ،فیروز پور روڈ ،فوٹرس اسٹیڈیم پر منچلے موٹر سائیکلوں پر کرتب دکھاتے رہے،پولیس کا کہنا ہے کہ پو لیس کی جانب سے درجنو ں افراد کے خلا ف مقدمہ بھی درج کیا گیا۔