
گل فٹبال کلب کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ مہر فٹبال کلب نے جیت لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 346 گ ب میں گل فٹبال کلب کے زیر اہتمام ہونے والا ٹورنامنٹ چک نمبر 321 گ ب مہر فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ مہر فٹبال کلب نے نے فائنل میں میزبان ٹیم گل فٹبال کلب کو ہرایا۔ ٹورنام ... مزید پڑھیں