بدھ , 09 ستمبر 2020ء
(482) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام ہوجائے تیار۔۔ عمران رسول اکیڈمی کی جانب سے شائیقین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے یوم دفاع کے سلسلے میں ہاکی میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ میچ 11 ستمبر کو 4 بجے عمران رسول اکیڈمی محلہ ہاوسنگ کالونی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوگا جس میں اکیڈمی کی جانب سے خاص و عام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عمران رسول اکیڈمی ہاکی جیسے کھیل کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔