ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صحت کے بارے میں خبریں

چک نمبر 321 ج ب میں گرم گرم گڑ تیاری کے مراحل میں

چک نمبر 321 ج ب میں گرم گرم گڑ تیاری کے مراحل میں

گڑ چینی کا وہ نعم البدل ہے جو عام طور پر استعمال نہیں کیا جاتا لیکن مٹھاس اور توانائی کی فراہمی میں گڑ ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ گڑ میں کئی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ گ ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ، گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔کاشتکاران صاحباں آپ جب اپنے فصلات کی باقیات کو آگ لگاتے ہیں تو اس سے سموگ، فضائی آلودگی پیدا ... مزید پڑھیں
ڈرائی فروٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتیں زائد

ڈرائی فروٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتیں زائد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔  ملک بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی موسم بدلتے ہیں ہیں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹ میں بادام سا ... مزید پڑھیں
پولیو مہم 26 اکتوبر سے منعقد ہوگی، ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

پولیو مہم 26 اکتوبر سے منعقد ہوگی، ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز 26 اکتوبر سے ہوگا۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کیل ... مزید پڑھیں
ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور اّگاہی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور اّگاہی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور اّگاہی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے حوالے سے مقررین نے شرکاء سے خطاب کیا۔ سمینار میں بچوں ... مزید پڑھیں
سندیلیانوالی میں عطائی ڈاکٹرز ایک بار پھر سے سر اُٹھانے لگے

سندیلیانوالی میں عطائی ڈاکٹرز ایک بار پھر سے سر اُٹھانے لگے

سندیلیانوالی میں عطائی ڈاکٹروں کے ہاتھوں ایک بار پھر عورت موت کے منہ میں چلی گئی۔ گزشتہ عرصے میں سندیلیانوالی آر ایچ سی اروتی میں تعنیات رہنے والے محکمہ صحت کے آفیسر ڈاکٹر حماد رضا شاہ نے سندیل ... مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 کے ریسکیور عاصم قربان کا برین ہمبریج سے انتقال

ریسکیو 1122 کے ریسکیور عاصم قربان کا برین ہمبریج سے انتقال

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ریسکیو 1122ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اہلکار ریسکیور عاصم قربان ولد قربان علی کا انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بروز منگل  انہیں دوران ڈیوٹی برین ہیمریج ہوا۔ جن کو فوری ڈسڑکٹ ہسپتال ٹو ... مزید پڑھیں
چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

الخدمت فاؤنڈیشن شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام چک نمبر 324 پیڑا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ڈاکٹر عائشہ طارق چائلڈ سپیشلسٹ ایم بی بی ایس۔ ایف سی پی ایس۔ (رامین میڈیکل کم ... مزید پڑھیں
حسینی چوک پر واقع رحمان میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

حسینی چوک پر واقع رحمان میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحمان میڈیکل اسٹور جوکہ حسینی چوک پر واقعہ ہے ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے سیل کردیا گیا۔ تفصیل وجہ سامنے نہیں آسکی لیکن کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ میڈیکل اسٹور کے ساتھ جعلی ڈاکٹر بھی ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرونا وبا کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرونا وبا کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تعلیمی ادارے پورے ملک میں 4 مہینوں سے بند تھے۔ گزشتہ دنوں اعلان ہوا تھا کہ ملک بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولے جائی ... مزید پڑھیں
سول اسپتال میں ٹھیکیدار کی پارکنگ پر لوگوں سے زیادہ پیسے وصول کئے جانے لگے

سول اسپتال میں ٹھیکیدار کی پارکنگ پر لوگوں سے زیادہ پیسے وصول کئے جانے لگے

سول اسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹھیکیدار کی پارکنگ پر لوگوں سے زیادہ پیسے وصول کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں آنے والے مریضوں اور انکے لواحقین سے موٹر سائیکل پارکنگ ک ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ رضوان الحق پوری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ممتاز سیال، ڈی ایچ او ڈاکٹر کاشف باجوہ، ڈا ... مزید پڑھیں
ڈی پی او ٹوبہ کے حکم پر ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او ٹوبہ کے حکم پر ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کے حکم پر ناجائز اسلحہ اور منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 1 کلوگرام سے زائد چرس، 16 لیٹر کشید شدہ شراب،25لیٹر کچی شراب، چا ... مزید پڑھیں
ہوٹل میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب پر ہوٹل سیل، بعد ازاں ہوٹل کھول دیا گیا

ہوٹل میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب پر ہوٹل سیل، بعد ازاں ہوٹل کھول دیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ طور پر حساس اداروں کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق کا پولیس کے ساتھ ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق کرونا کے بحران کی وجہ سے ہوٹلوں میں شادیوں پر پابند عا ... مزید پڑھیں
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں کرونا کے 188، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4 کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں کرونا کے 188، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4 کیسز رپورٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں  گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 کرونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ پنجاب بھر میں کرونا کے 188 نئے کیسز رپورت ہوئے۔ صوبے بھر میں کرونا سے دو لوگوں نے جانیں گنوائیں۔ اتوار کو پنجاب کے مح ... مزید پڑھیں
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات

(24 جولائی 2020)آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر تاجروں سے کاروبار کے حوالے سے دریافت کیا تا ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنرارم علی  نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغازکردیا

اسسٹنٹ کمشنرارم علی نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغازکردیا

(24 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اسسٹنٹ کمشنر ارم علی  نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پودے لگانے کی ذمہ داری ہم سب کی ہے عوام کو بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now