ہفتہ , 22 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

چک نمبر 321 ج ب میں گرم گرم گڑ تیاری کے مراحل میں

چک نمبر 321 ج ب میں گرم گرم گڑ تیاری کے مراحل میں

گڑ چینی کا وہ نعم البدل ہے جو عام طور پر استعمال نہیں کیا جاتا لیکن مٹھاس اور توانائی کی فراہمی میں گڑ ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ گڑ میں کئی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ گ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 304 گ ب کے بچوں کا دیسی انداز

چک نمبر 304 گ ب کے بچوں کا دیسی انداز

دیہاتوں کے رنگ بھی خوب نرالے ہوتے ہیں۔ زیر نظر تصاویر میں ڈھلتی شام میں آپ چھوٹے بچوں کے ساتھ بڑوں کو دیسی انداز سے کورٹ بناکر بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ یہ خوبصورت مناظر ٹوبہ ٹیک سنگھ ... مزید پڑھیں
سینئر صحافی طارق سعید کی علالت

سینئر صحافی طارق سعید کی علالت

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سینئر صحافی اور قاضی غیاث الدین جانباز (مرحوم) کے داماد پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان کے ڈسٹرکٹ انچارج طارق سعید گزشتہ ایک ہفتہ سے شدید علالت کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ... مزید پڑھیں
کبڈی: پاکستان کا انوکھا اور دلچسپ کھیل

کبڈی: پاکستان کا انوکھا اور دلچسپ کھیل

کبڈی پنجاب میں کھیلا جانے والا اور پسند کیا جانے والا روایتی کھیل ہے جو اپنے میں الگ خوبصورتی رکھتا ہے۔ کبڈی دیکھنے والا شائق میچ کے دوران پہلوانوں کے داؤ پیج سے خوب محظوظ ہوتا ہے اور پورے انہما ... مزید پڑھیں
عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پزیر ہوا

عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پزیر ہوا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کا جشن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مرکزی جلوس بلال مسجد کمال چوک سے نکالا گیا۔ مرکزی جلوس کی ... مزید پڑھیں
محفل میلاد مصطفیٰ چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں 24 اکتوبر کو ہوگی

محفل میلاد مصطفیٰ چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں 24 اکتوبر کو ہوگی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محفل میلاد مصطفیٰ چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں 24 اکتوبر کو ہوگی۔ پروگرام بروز ہفتہ بعد نماز عشا گول مسجد کے قریب منعقد ہوگا۔ پروگرام میں علامہ رفاقت علی قادری خصوصی خطاب فرمائیں گے ا ... مزید پڑھیں
پنجابی ثقافت سے مزین ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے ثقافتی میلے

پنجابی ثقافت سے مزین ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے ثقافتی میلے

ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان پنجاب میں بھی دوسرے شہروں کی طرح ہر سال میلے ٹھیلے سجائے جاتے ہیں۔ ان میلوں پر شہری اپنی خوشی کا کوئی موقع ضائع نہیں ہونے دیتے۔ پنجاب کی ثقافت پنجابی میلے یہاں رہنے والوں ک ... مزید پڑھیں
ڈی پی او ٹوبہ نے ضلع بھر میں ٹاپ کرنے والی آئمہ مرتضیٰ کو نقد انعام اور تحائف سے نوازا

ڈی پی او ٹوبہ نے ضلع بھر میں ٹاپ کرنے والی آئمہ مرتضیٰ کو نقد انعام اور تحائف سے نوازا

ٹوبہ پولیس کے ہیڈکانسٹیبل کی بیٹی نے میٹرک کے امتحان میں 1081نمبر لیکر ضلع بھر میں ٹاپ کیا اور فیصل آباد بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی جس پر ڈی پی او ٹوبہ نے نقد انعام اور تحائف سے نوازا۔ پولیس وی ... مزید پڑھیں
 میٹرک کی طالبہ آئمہ مرتضیٰ کی ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

میٹرک کی طالبہ آئمہ مرتضیٰ کی ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

پولیس ویلفیئر سکول دی ایجو کیٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ کی میٹرک کی ھونہار سٹوڈنٹ آئمہ مرتضیٰ رول نمبر 440657 نے 1100 میں سے 1081 نمبر لیکر ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے واضح رھے کہ آئمہ مرتضیٰ اسسٹنٹ سب انس ... مزید پڑھیں
انور جٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جاری

انور جٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لالی اور انور جٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جہاں پر اس وقت بھی لائیو میچ ریحان کرکٹ کلب بمقابلہ ٹوبہ قلندر کے درمیان جاری ہے۔ میچ ٹی سی بی اپورٹس کے فیس بک پیج پر لائیو دکھای ... مزید پڑھیں
عمران رسول اکیڈمی نے اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کو دو گول کے مارجن سے ہرادیا

عمران رسول اکیڈمی نے اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کو دو گول کے مارجن سے ہرادیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہاکی گراؤنڈ محلہ ہاوسنگ کالونی میں یوم دفاع کے سلسلہ میں ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ میچ عمران رسول ہاکی اکیڈمی ٹوبہ اور اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی گوجرہ کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ میں د ... مزید پڑھیں
 جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد

جماعت اسلامی حلقہ خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس سے محترمہ رفعت یاسمین صاحبہ نائب ناظمہ ضلع ٹوبہ ورکن شوری حلقہ خوات ... مزید پڑھیں
عمران رسول اکیڈمی کی جانب سے یوم دفاع کے سلسلے میں ہاکی میچ کا انعقاد

عمران رسول اکیڈمی کی جانب سے یوم دفاع کے سلسلے میں ہاکی میچ کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام ہوجائے تیار۔۔ عمران رسول اکیڈمی کی جانب سے شائیقین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے یوم دفاع کے سلسلے میں ہاکی میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ میچ 11 ستمبر کو 4 بجے عمران رسول اکیڈم ... مزید پڑھیں
شہباز چوک میں ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید نے اے سی کے ہمراہ شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں

شہباز چوک میں ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید نے اے سی کے ہمراہ شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ، شہباز چوک میں ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید اور اے سی ٹوبہ رضوان الحق پوری اور دیگر پی ٹی آئی کی سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور ملک کی سلامتی کے لی ... مزید پڑھیں
دیسی گھی سے تیار کردہ  مٹھائیوں کے ساتھ لالا سویٹس اینڈ بیکرز کا شاندار افتتاح

دیسی گھی سے تیار کردہ مٹھائیوں کے ساتھ لالا سویٹس اینڈ بیکرز کا شاندار افتتاح

ٹوبہ ٹیک سنگھ، لالا سویٹس اینڈ بیکرز ذائقوں کی دنیا میں بڑا نام جاناجاتا ہے۔ اس حوالے سے لالا سویٹس اینڈ بیکرز نے دیسی گھی سے تیار کردہ  مٹھائیوں اور بیکرز کی تمام مصنوعات کے ساتھ  باقاعدہ ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ رضوان الحق پوری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ممتاز سیال، ڈی ایچ او ڈاکٹر کاشف باجوہ، ڈا ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ  از: سعادت حسن منٹو

ٹوبہ ٹیک سنگھ از: سعادت حسن منٹو

بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہیے یعنی جو مسلمان پاگل، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انھیں پاکستان پہ ... مزید پڑھیں
آل پاکستان ضلع وائز فلڈ لائٹ اٹھوال پریمیئر لیگ ستمبر میں کھیلا جائے گا

آل پاکستان ضلع وائز فلڈ لائٹ اٹھوال پریمیئر لیگ ستمبر میں کھیلا جائے گا

آل پاکستان ضلع وائز فلڈ لائٹ اٹھوال پریمیئر لیگ ستمبر میں چک نمبر 331 گ ب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کرکٹ تاریخ کا پہلی بار فری انٹری ٹورنامنٹ ہوگا۔ چیئرمین ای ... مزید پڑھیں
پروفیسر ہاشمی کے لئے تمغہ امتیاز کا اعلان

پروفیسر ہاشمی کے لئے تمغہ امتیاز کا اعلان

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ ہاشمی کو ادب میں خدمات کے لئے تمغہ امتیاز کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ پروفیسر ہاشمی، جو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھتے ہیں اردو، پنجابی، اسلامی علوم اور تاریخ می ... مزید پڑھیں
تحصیل کونسل میں ڈی سی آمنہ منیر کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریب

تحصیل کونسل میں ڈی سی آمنہ منیر کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 14 اگست کی مرکزی تقریب تحصیل کونسل میں ڈی سی آمنہ منیر کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق اور ایم پی اے چوہدری سعید احمد س ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now