ہفتہ , 22 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

ٹوبہ پولیس کی جانب سے 7 ملزمان گرفتار، سامان مسروقہ برآمد

ٹوبہ پولیس کی جانب سے 7 ملزمان گرفتار، سامان مسروقہ برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی جانب سے راہزن اور روڈ رابر، جیسے جرائم میں ملوث ارشاد عرف کودی گینگ کے سرغنہ سمیت 7  ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے 13موٹر سائیکل، 16 موبائل فون، لا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 400 ج ب کے عدیل نے بہادری کی مثال قائم کردی

چک نمبر 400 ج ب کے عدیل نے بہادری کی مثال قائم کردی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 400 ج ب کے نوجوان عدیل نے بہادری کی مثال قائم کردی۔ نوجوان کی بہادری پر پورا علاقہ عش عش کر اُٹھا۔ بہادر سپوت محمد عدیل نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس میں 3 ڈاکو چک نمبر 400 ج ب ک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 360 گ ب کی سات سالہ فاطمہ گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ

چک نمبر 360 گ ب کی سات سالہ فاطمہ گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 360 گ ب کی سات سالہ فاطمہ گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کا جلد سراغ لگالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک نمبر 360 گ ب میں سات سالہ فاطمہ 7 نومبر کو ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے پولیس ڈی پی او عمر فاروق نے پریس کانفرنس کی۔ دوران سفر سڑک پر گن پوائنٹ پر میاں بیوی کو روک کر ڈکیتی کے بعد بیوی سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفت ... مزید پڑھیں
ٹوبہ پولیس کی شان شہید نثار علی خان کو ہم بھولے نہیں

ٹوبہ پولیس کی شان شہید نثار علی خان کو ہم بھولے نہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی پہچان جرات والے اور چیتے سا جگر رکھنے والے بہادر نڈر بے باک نوجوان آفیسر شہید نثار علی پنجاب پولیس کو کون نہیں پہچانتا جس نے ہمیشہ سینہ تان کر دشمن کی گولی کی پرواہ نہ کرتے ... مزید پڑھیں
مظلوم کی خبر نشر کرنے پر صحافی پر بااثر چوہدریوں کی جانب سے تشدد

مظلوم کی خبر نشر کرنے پر صحافی پر بااثر چوہدریوں کی جانب سے تشدد

غریب مظلوم سے زیادتی کی خبر شائع کرنے پر گاؤں کے بااثر چوہدریوں کا اپنے حواریوں کے ہمراہ مقامی سنیئر صحافی میاں معظم علی اور اسکے بھائیوں پر حملہ، آہنی راڈوں، ڈنڈوں سے مار مار کر لہو لہان کردیا، ... مزید پڑھیں
ڈی پی او کی جانب سے پولیس افسران کے تبادلے کئے گئے

ڈی پی او کی جانب سے پولیس افسران کے تبادلے کئے گئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے ذیل تبالہ جات کئے جانے کا حکم صادر فرمایا ہے۔ انسپکٹر بشیر احمد نول  پولیس لائن ٹوبہ سے ایس ایچ او  تھانہ سٹی گوجرہ تعینات، انسپکٹر ظفر اق ... مزید پڑھیں
چک نمبر 317 گ ب سے کسان بورڈ کے ضلعی صدر عبدالحق بھٹی کا اغواء

چک نمبر 317 گ ب سے کسان بورڈ کے ضلعی صدر عبدالحق بھٹی کا اغواء

ٹوبہ ٹیک سنگھ، پولیس کی وردی میں ملبوس 5 افراد نے ضلعی صدر کسان بورڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ عبدالحق بھٹی کوان کے گھر چک نمبر 317 گ ب سے اغوا کر لیا جبکہ تھانہ صدر چٹیانہ ودیگر حساس اداروں کے اہلکاروں سے رابط ... مزید پڑھیں
بین الاضلاعی ملزم پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

بین الاضلاعی ملزم پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کی سربراھی میں  جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹوبہ پولیس سرگرم، گن پوائنٹ پر نقدی اور موٹر سائیکل چھیننے والا بین الاضلاعی ریکارڈ یافتہ خطر ناک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتا ... مزید پڑھیں
پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، باقی فرار، موٹر سائیکل و دیگر سامان پولیس کے قبضے میں

پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، باقی فرار، موٹر سائیکل و دیگر سامان پولیس کے قبضے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ، رجانہ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، گن پوائنٹ پر نقدی چھیننے والے ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے پر پولیس پر ڈاکوؤں کی  فائرنگ، جوابی فائرنگ  سے ایک ڈاکو  ہلاک  2 ڈاکو فرار، فرار ھونے ... مزید پڑھیں
1 سال سے اشتہاری مجرم آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا

1 سال سے اشتہاری مجرم آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا

ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کے حکم پر اشتہار ی مجرمان کے خلاف کاروائیو ں میں تیزی آئی ہے۔ قتل کے مقدمہ میں مطلوب 1سال سے زائد عرصہ سے اشتہاری مجرم آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ... مزید پڑھیں
سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی افسوسناک ہے، قمر زمان کائرہ

سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی افسوسناک ہے، قمر زمان کائرہ

گزشتہ دنوں سابق صوبائی وزیر اور پی پی پی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی صدر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جس میں بیش قیمت زیوارت ڈکیت اڑا لے گئے تھے۔ سینئر پی پی رہنما قمر زمان کائرہ اور چودھری منظو ... مزید پڑھیں
جی ٹی روڈ پر موٹر وے طرز کا خاتون سے شوہر کے سامنے گینگ ریپ

جی ٹی روڈ پر موٹر وے طرز کا خاتون سے شوہر کے سامنے گینگ ریپ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، سانحہ موٹروے کے بعد سانحہ جی ٹی روڈ رونما ہو گیا۔ ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کا شوہر کے سامنے گینگ ریپ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ترجمان کے مطابق ش اپنی ... مزید پڑھیں
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد راجہ رفعت مختار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا۔ ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق نے ان کا استقبال کیا آر پی او نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ملازمان پولیس کے مسائ ... مزید پڑھیں
سماجی کارکن صفیہ حق کے بینک اکاونٹ سے رقم نکلوانے والوں کا سراغ نہ مل سکا

سماجی کارکن صفیہ حق کے بینک اکاونٹ سے رقم نکلوانے والوں کا سراغ نہ مل سکا

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی معروف سماجی کارکن میڈم صفیہ حق کے بینک اکاونٹ سے رقم نکلوانے والوں کا سراغ نہ مل سکا۔ گزشتہ دنوں ان سے کسی نے فون کال پر بنک آفیسر بن کر معلومات حاصل کیں اور بینک اکاونٹ سے رقم نک ... مزید پڑھیں
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم دیتے ہوئے کریک ڈاون کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ اشیاء کی مصنوعی گرانی اور قلت پیدا ک ... مزید پڑھیں
سفاک شخص نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا

سفاک شخص نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خوفناک قتل کی واردات پیش آئی جس میں سفاک شوہر نے بیوی کی آنکھیں نکال دیں اور گلہ دبا کر قتل کردیا۔ تھانہ صدر کی حدود کے نواحی چک نمبر 372 ج ب میں قتل ہونے والی عورت کے والدین کی مد ... مزید پڑھیں
ٹوبہ پولیس کی جانب سے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

ٹوبہ پولیس کی جانب سے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ  پولیس کی جانب سے ماہانہ کاکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کیمطابق ضلع کی پولیس نے ستمبر 2020 میں 779 مقدمات درج کئے ہیں، 651 ملزمان گرفتار کئے، 929800 کی رقم وصول ہوئی، ... مزید پڑھیں
قبضہ گروپ کی نشاندہی کرنے پر صحافی پر تشدد

قبضہ گروپ کی نشاندہی کرنے پر صحافی پر تشدد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے بشارت علی، اقبال نول، طالب حسین، وغیرہ نے صحافی عطاءاللہ کو اغواء کر کے مبینہ طور پر بیہمانہ تشدد کرکے بے ہوشی کی حالت میں نامعلوم مقام چھوڑ دیا ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوروں ڈکیٹوں کا راج، پولیس غائب

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوروں ڈکیٹوں کا راج، پولیس غائب

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ایم مارٹ سمیت ٹوبہ میں کل رات 4 جگہوں پر ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ہوئیں شہریوں کا کہنا تھا کہ ٹوبہ کی عوام کا جان مال محفوظ نہیں۔ محلہ مصطفی آباد مین روڈ اورنج ماٹ اور محسن ٹیلر پ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now