پیر , 02 نومبر 2020ء
(798) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوتھا عظیم الشان 005 بھلیر کرکٹ ٹورنامنٹ 16 17 18 نومبر کو بمقام چک نمبر 327 گورنمنٹ بوائز سکول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 4000 ہوگی۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 100000 رقم انعام کے طور پر دی جائیگی جبکہ 50000 رنرز اپ آنے والی ٹیم کو دیا جائے گا۔، ٹورنامنٹ کمیٹی میں توصیف الرحمان، ابرار احمد، محمد اسامہ، آقاش سعید، مرزا حمزہ، ملید اور محمد توقیر شامل ہوں گے۔ مہر عارف سیال کمنٹیٹر کے فرائض سرانجام دیں گے۔