جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء
(614) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 546 گ ب گوگیرہ فٹبال ٹورنامنٹ 05 کھلاڑی اوپن میں چک نمبر 473 گ ب بیجا پور نے چک نمبر 453 گ ب اکاں والی کو فائنل میچ میں پلانٹی کک پر ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ چک نمبر 473 گ ب بیجا پور کو ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد پکے پیغامات وصول ہورہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کو تماشائیوں نے خوب انجوائے کیا۔