جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء
(660) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں نظام کبڈی کلب کی طرف سے کبڈی ٹورنامنٹ شروع کیا جارہا ہے۔ ٹورنامنٹ کی مہمان خصوصی شکیل جٹ ہوں گے۔ کھیلوں میں کبڈی کے کھیل کو ضلع ٹوبہ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ ٹورنامنٹ آج شام 4 بجے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی جائے گی۔ انتظامیہ کی جانب سے تمام آنے والے شائیقین کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔