جمعرات , 17 ستمبر 2020ء
(617) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لالی اور انور جٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جہاں پر اس وقت بھی لائیو میچ ریحان کرکٹ کلب بمقابلہ ٹوبہ قلندر کے درمیان جاری ہے۔ میچ ٹی سی بی اپورٹس کے فیس بک پیج پر لائیو دکھایا جارہا ہے۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کی انعامی رقم 50000 جبکہ 25000 رنر اپ ٹیم کے لئے مقرر کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کیلئے شائیقین کا جوش وخروش دیدنی ہے۔