ہفتہ , 22 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقائی مسائل کی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دکانداروں کیلئے میونسپل کمیٹی کا نوٹس

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دکانداروں کیلئے میونسپل کمیٹی کا نوٹس

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دکانداروں کیلئے میونسپل کمیٹی کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق شہر بھر کے تمام دکانداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے بھی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 400 ج ب کے عدیل نے بہادری کی مثال قائم کردی

چک نمبر 400 ج ب کے عدیل نے بہادری کی مثال قائم کردی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 400 ج ب کے نوجوان عدیل نے بہادری کی مثال قائم کردی۔ نوجوان کی بہادری پر پورا علاقہ عش عش کر اُٹھا۔ بہادر سپوت محمد عدیل نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس میں 3 ڈاکو چک نمبر 400 ج ب ک ... مزید پڑھیں
عوامی مسائل کے حل کیلئے اہم ترین منصوبے کا افتتاح

عوامی مسائل کے حل کیلئے اہم ترین منصوبے کا افتتاح

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہونے جارہا ہے۔ علاقے کے مسائل کے حل کی جانب قدم اُٹھایا گیا ہے۔ اہم ترقیاتی منصوبے پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سیوریج کے ناقص نظام کو بہتر بنانے کی ... مزید پڑھیں
ضرورت مندوں کیلئے راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے وہیل چیئر کا تحفہ

ضرورت مندوں کیلئے راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے وہیل چیئر کا تحفہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، اگر کسی ضرورت مند کو وہیل چیئر چاہیے ہو تو سماجی فلاحی ادارے سے بلامعاوضہ حاصل کرسکتے ہیں۔ صرف ایک سادہ کاغذ پر درخواست، درخواست دہندہ کی تصویر اور ایک عدد شناختی کارڈ کی کاپی منس ... مزید پڑھیں
چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر آمد ہوئی ، انہوں نے شعبے کے متعلق لوگوں کے مسائل سنے اور جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی، تقریب میں چوہدری شبی ... مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی چینی باریک نمک نما نکلی

حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی چینی باریک نمک نما نکلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بیرون ممالک سے چینی درآمد کی گئی لیکن چینی کی کوالٹی خراب نکلی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت تو مناسب ہے لیکن کوالٹی ٹھیک ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ، گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔کاشتکاران صاحباں آپ جب اپنے فصلات کی باقیات کو آگ لگاتے ہیں تو اس سے سموگ، فضائی آلودگی پیدا ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے گئے

ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی سی کمپلیکس میں ریونیو عوامی خدمت کچہری لگائی گئی۔ کھلی کچری کے موقع پر ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کے ہمراہ مقامی صحافی سلطان سدھو اور وقار گ ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر آشفہ ریاض، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کونسل ہال کمالیہ میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر آشفہ ریاض، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کونسل ہال کمالیہ میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید نے حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل ... مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال

پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال

ٹوبہ ٹیک سنگھ، پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹوبہ علی الصبح نیلامی جانچنے سبزی منڈی پہنچ گئے

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹوبہ علی الصبح نیلامی جانچنے سبزی منڈی پہنچ گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ، عام مارکیٹ میں سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کیلئے منڈیوں کی کڑی نگرانی ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر عمر جاوید اور ڈی پی او رانا عمر فاروق علی الصبح نیلامی، ڈیمانڈ  اینڈ سپلائی کا جائزہ ... مزید پڑھیں
ڈویژنل کمشنر نے اراضی ریکارڈ سب سنٹر چٹیانہ کا افتتاح کیا

ڈویژنل کمشنر نے اراضی ریکارڈ سب سنٹر چٹیانہ کا افتتاح کیا

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران  اراضی ریکارڈ سب سنٹر چٹیانہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عمر جاوید، ایم پی اے سعید احمد سعیدی، پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صد ... مزید پڑھیں
تالاب بازار والی قدیم مرکزی جامع مسجد کے باہر پتھر نمازیوں کی مشکلات کا باعث

تالاب بازار والی قدیم مرکزی جامع مسجد کے باہر پتھر نمازیوں کی مشکلات کا باعث

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سب سے قدیم مرکزی جامع مسجد جو تالاب بازار میں واقع ہے اس کے مین دروازے اور ملحقہ گلیوں کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ ٹف ٹائلز لگانے کے لیے کچھ ماہ پہلے مسجد کے باہر تعمیراتی مقاصد ... مزید پڑھیں
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم دیتے ہوئے کریک ڈاون کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ اشیاء کی مصنوعی گرانی اور قلت پیدا ک ... مزید پڑھیں
ڈی سی روڈ گزشتہ 5 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ڈی سی روڈ گزشتہ 5 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ محلہ مصطفی آباد سے ملحقہ ڈی سی روڈ گزشتہ پانچ سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سڑک پر متعدد تعلیمی ادارے قائم ہیں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی کمشنر عمر فاروق کی رہائش بھی اسی روڈ پر واقع ہے ... مزید پڑھیں
قبضہ گروپ کی نشاندہی کرنے پر صحافی پر تشدد

قبضہ گروپ کی نشاندہی کرنے پر صحافی پر تشدد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے بشارت علی، اقبال نول، طالب حسین، وغیرہ نے صحافی عطاءاللہ کو اغواء کر کے مبینہ طور پر بیہمانہ تشدد کرکے بے ہوشی کی حالت میں نامعلوم مقام چھوڑ دیا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 288 ج ب مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق

چک نمبر 288 ج ب مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ سے افسوسناک خبر آئی ہے جہاں مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان ہلاک ہوگئے یہ واقعہ چک نمبر 288 ج ب پھاٹک  کے قریب  پیش آیا۔ دونوں لائن مین بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے گر پڑے لوگو ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوروں ڈکیٹوں کا راج، پولیس غائب

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوروں ڈکیٹوں کا راج، پولیس غائب

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ایم مارٹ سمیت ٹوبہ میں کل رات 4 جگہوں پر ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ہوئیں شہریوں کا کہنا تھا کہ ٹوبہ کی عوام کا جان مال محفوظ نہیں۔ محلہ مصطفی آباد مین روڈ اورنج ماٹ اور محسن ٹیلر پ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

الخدمت فاؤنڈیشن شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام چک نمبر 324 پیڑا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ڈاکٹر عائشہ طارق چائلڈ سپیشلسٹ ایم بی بی ایس۔ ایف سی پی ایس۔ (رامین میڈیکل کم ... مزید پڑھیں
دوران ڈکیتی ملزم فائرنگ سے زخمی، پولیس نے زخمی ملزم کو گرفتار کرلیا

دوران ڈکیتی ملزم فائرنگ سے زخمی، پولیس نے زخمی ملزم کو گرفتار کرلیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ، تفصیلات کے مطابق محمد شہزاد ولد محمد افضل قوم رانجھا سکنہ 385 ج ب نے پولیس 15 پر اطلاع دی کہ وہ ہمراہ اپنے کزن اللہ دتہ ولد طالب حسین بسواری موٹر سائیکل ٹوبہ سے اپنے گاؤں واپس جا رہے ت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now