جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل کی مقامی سیاست سے باخبر رہیں سب سے سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ پر۔ جانیے تجزیے حکومتی منصوبہ بندیوں اور ترقیاتی کاموں پر۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل کی آج کی خبریں حاصل کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیاسی میدان میں کیا ہورہا ہے

پنجاب بھر میں اسکولوں کی بندش  کا نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب بھر میں اسکولوں کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک اسکولوں کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کا اطلاق سرکاری و پرائیوٹ سکولز ، ٹیوشن سینٹرز، مدارس، کالجز پر ہوگا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 26 ن ... مزید پڑھیں
عوامی مسائل کے حل کیلئے اہم ترین منصوبے کا افتتاح

عوامی مسائل کے حل کیلئے اہم ترین منصوبے کا افتتاح

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہونے جارہا ہے۔ علاقے کے مسائل کے حل کی جانب قدم اُٹھایا گیا ہے۔ اہم ترقیاتی منصوبے پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سیوریج کے ناقص نظام کو بہتر بنانے کی ... مزید پڑھیں
کمالیہ کا رہائشی نوجوان غلطی سے بھارتی سرحد کراس کربیٹھا

کمالیہ کا رہائشی نوجوان غلطی سے بھارتی سرحد کراس کربیٹھا

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نوجوان کو بھارتی سیکورٹی فورسز نے بارڈر کراس کرتے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے شخص کی والدہ کے مطابق یعقوب عرف جوبا کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے وہ یقینی طور پر غلطی سے بارڈ ... مزید پڑھیں
چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر آمد ہوئی ، انہوں نے شعبے کے متعلق لوگوں کے مسائل سنے اور جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی، تقریب میں چوہدری شبی ... مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی چینی باریک نمک نما نکلی

حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی چینی باریک نمک نما نکلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بیرون ممالک سے چینی درآمد کی گئی لیکن چینی کی کوالٹی خراب نکلی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت تو مناسب ہے لیکن کوالٹی ٹھیک ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ، گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔کاشتکاران صاحباں آپ جب اپنے فصلات کی باقیات کو آگ لگاتے ہیں تو اس سے سموگ، فضائی آلودگی پیدا ... مزید پڑھیں
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ گورنر پنجاب محمد سرور کی ماڈل سٹی پولیس اسٹیشن آمد، گورنر نے ٹوکن کے اجراء سے لے کر فرنٹ ڈیسک پر درخواستوں کی وصولی اور ایف آئی آر کے اندراج کے عمل کا معائنہ کیا۔ گورنرپنجاب چوہدری ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر آشفہ ریاض، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کونسل ہال کمالیہ میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر آشفہ ریاض، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کونسل ہال کمالیہ میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید نے حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل ... مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال

پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال

ٹوبہ ٹیک سنگھ، پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ... مزید پڑھیں
سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر سے پچاس لاکھ سے زائد کی ڈکیتی

سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر سے پچاس لاکھ سے زائد کی ڈکیتی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی کی بڑی وردات رونما ہوئی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکو چوکیدار کو یرغمال بنا کر پچاس لاکھ سے زائد مالیت ... مزید پڑھیں
سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی افسوسناک ہے، قمر زمان کائرہ

سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی افسوسناک ہے، قمر زمان کائرہ

گزشتہ دنوں سابق صوبائی وزیر اور پی پی پی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی صدر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جس میں بیش قیمت زیوارت ڈکیت اڑا لے گئے تھے۔ سینئر پی پی رہنما قمر زمان کائرہ اور چودھری منظو ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی لسٹیں جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی لسٹیں جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی لسٹیں کل ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں آویزاں کی جائیں گی۔ نئے بلدیاتی نظام میں شہروں میں وارڈ سسٹم ختم کردیا گیا۔ ضلع بھر ک ... مزید پڑھیں
انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں انجمن کی باڈی کی تشکیل

انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں انجمن کی باڈی کی تشکیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے دی پیراڈائز ہوٹل میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی مکمل باڈی تشکیل دی گئی۔ اجلاس میں سرپرست اعلی استاد عالم جاوید چشتی ... مزید پڑھیں
 جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد

جماعت اسلامی حلقہ خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس سے محترمہ رفعت یاسمین صاحبہ نائب ناظمہ ضلع ٹوبہ ورکن شوری حلقہ خوات ... مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا عندیہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا عندیہ

گوجرہ انٹرچینج پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا ٹوبی ٹیک سنگھ آمد پر جماعت اسلامی کے کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ک ... مزید پڑھیں
مخدومہ سیدہ سونیا نے اولڈ ایج ہوم اور دارالامان ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا

مخدومہ سیدہ سونیا نے اولڈ ایج ہوم اور دارالامان ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا

مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب نے اولڈ ایج ہوم اور دارالامان ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا۔انہوں نے اولڈ ایج ہوم کے رہائش پذیر بزرگوں اور دارلامان کی رہائش پذیر خواتین کا حال ... مزید پڑھیں
سیاسی جماعت کا ضلعی انفارمیشن سیکرٹری دو دن سے لاپتہ

سیاسی جماعت کا ضلعی انفارمیشن سیکرٹری دو دن سے لاپتہ

(18 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری  عاطف مرزا گزشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں کہا جارہا ہے کہ وہ لاھور گئے تھے جس کے بعد سے ان کا پتا نہیں چل سکا ہے اس بات کو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now