پیر , 07 دسمبر 2020ء
(497) لوگوں نے پڑھا
آل تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کرکٹ چمپئینز ٹرافی فائنل بخوبی اختتام پزیر ہوگیا۔ آصف واہلہ 425 کی ٹیم نے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فاتح ٹیم کے بلے بازوں نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ عمر گجر نے پورے ٹورنامنٹ میں ون مین شو کا کردار ادا کیا انہوں نے ٹورنامنٹ میں بیسٹ بیٹسمین کا اعزاز حاصل کیا۔ رنرز اپ آنے والے ٹیم حاجی الیون رجانہ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن بدقسمت رہے کہ ٹورنامنٹ نا جیت سکے۔