پیر , 28 دسمبر 2020ء
(587) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 346 گ ب میں گل فٹبال کلب کے زیر اہتمام ہونے والا ٹورنامنٹ چک نمبر 321 گ ب مہر فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ مہر فٹبال کلب نے نے فائنل میں میزبان ٹیم گل فٹبال کلب کو ہرایا۔ ٹورنامنٹ میں شائیقین نے خوب دلچسپی لی۔ آخر میں دونوں ٹیموں کو انعام و اکرام سے نوازا گیا جیتنے والی ٹیموں کو لوگوں کی جانب سے مبارکباد دی گئی۔