پیر , 02 نومبر 2020ء
(392) لوگوں نے پڑھا
لنڈو پریمیئر لیگ سیزن 9 ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈے نائیٹ میچ، فخرے ملتان چھوٹے وکی کی دھواں دار انٹری، تیمور مرزا، اکبر پولی کے خلاف لاٹھی چارج، تیمور مرزا کی ٹیم نے 5 اوورز میں 82 رنز کا ہدف دیا جو مخالف ٹیم چک نمبر 350 نے برانڈ اف ملتان چھوٹا وکی کی دھواں دار بیٹنگ بدولت 4 اوورز میں پورا کر دیا۔ فخرے ملتان چھوٹے وکی نے شاندار 10 چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو فتح دلوائی، چوتھے میچ کے مین اف دی میچ چھوٹا وکی کہلائے۔