جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(534) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فٹ بال گراونڈ چک نمبر 330 ج ب سیووال میں 29 اور 30 اکتوپر کو آل پنجاب تیسرا عظیم الشان میموریل فلڈ لائیٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ ٹورنامنٹ 8 کلب پر مشتمل ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے منتظمین کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کو لے کر علاقے میں کبڈی کھیل کے پرستاروں میں جوش و خروش پایا جارہا ہے۔