اتوار , 06 دسمبر 2020ء
(611) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ چمپیئنز ٹرافی فائنل راؤنڈ کا آج آخری دن ہے جس میں 4 ٹیمیں اپنا پنجہ آزمائی کریں گی۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 20000 کی انعامی رقم اور دوسرے نمبر پر آانے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 10000 کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا اس وقت پہلا سیمی فائنل جاری ہے جوکہ ینگ فائٹر کرکٹ کلب ٹوبہ اور حاجی الیون رجانہ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ میچ فیس بک پر ٹی سی بی اسپورٹس چینل پر لائیو دکھایا جارہا ہے۔