پیر , 28 ستمبر 2020ء
(385) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، چن پیر کرکٹ کلب نے گئوشالہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے آل پنجاب اوپن ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی- چن پیر کرکٹ کلب کے پلئیرز کا رنراپ ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔