پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال
پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال
جمعہ , 23 اکتوبر 2020ء
(360) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔