پیر , 09 نومبر 2020ء
(339) لوگوں نے پڑھا
چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر آمد ہوئی ، انہوں نے شعبے کے متعلق لوگوں کے مسائل سنے اور جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی، تقریب میں چوہدری شبیر ننھا سابق چیئرمین رجانہ، راجہ کامران ایڈووکیٹ سیکرٹری گڈ گورننس تحصیل ٹوبہ، میاں وقار عظیم سباجکے ڈسٹرکٹ کنوینیر ڈیجیٹل میڈیا ضلع ٹوبہ، میاں زبیر اکرام کوارڈینیٹر نارکوٹکس کنٹرول پنجاب، چوہدری عمران ورک ڈپٹی کنوینر ڈیجیٹل میڈیا تحصیل ٹوبہ، عمر اکرم ممبر فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا ٹوبہ، سینئر صحافی زاہد مجید انور، سینئر صحافی عبدالجبار طاہر اور سینئر صحافی گوجرہ ملک امجد اسلام امجد بھی موجود تھے۔