ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء
(317) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے افسوسناک خبر آئی ہے جہاں مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان ہلاک ہوگئے یہ واقعہ چک نمبر 288 ج ب پھاٹک کے قریب پیش آیا۔ دونوں لائن مین بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے گر پڑے لوگوں نے فوری طور پر ان کے ہاتھ پاوں رگڑنا شروع کئے لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔