جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء
(314) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ایم مارٹ سمیت ٹوبہ میں کل رات 4 جگہوں پر ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ہوئیں شہریوں کا کہنا تھا کہ ٹوبہ کی عوام کا جان مال محفوظ نہیں۔ محلہ مصطفی آباد مین روڈ اورنج ماٹ اور محسن ٹیلر پر ڈکیتی کی واردات، چور نقدی اور لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے۔ عوام اور متاثرین کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور لوگوں کی جان و مال کو محفوظ بنایا جائے۔