پیر , 09 نومبر 2020ء
(1229) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، اگر کسی ضرورت مند کو وہیل چیئر چاہیے ہو تو سماجی فلاحی ادارے سے بلامعاوضہ حاصل کرسکتے ہیں۔ صرف ایک سادہ کاغذ پر درخواست، درخواست دہندہ کی تصویر اور ایک عدد شناختی کارڈ کی کاپی منسلک کریں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشیوں تک ادارہ خود پہنچائے گا۔ درخواست اس پتے پر ارسال کریںطاہرہ نواز صاحبہ، صدر راہ انسانیت رجسٹرڈ سمندریچیئرٹی کمیشن پنجاب سے منظور شدہ ادارہ