جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔
Naveed بدھ , 10 مارچ 2021ء (807) لوگوں نے پڑھا
کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد دسوہہ کے مقام پر 22, 23 اور 24 مارچ کو ہوگا رضوان سردار، عاشق حسین میموریل 75 کلو کبڈی ٹورنامنٹ میں مختلف ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔ فرسٹ انعام ٹرافی کے ساتھ 30 ہزار جبکہ دوسرا انعام ٹرافی کے ساتھ  20 ہزار پر مشتمل ہوگا۔ ٹورنامنٹ چک نمبر 242 گ ب دسوہہ ہائی اسکول والی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ کبڈی کے شوقین حضرات کے لئے یہ کھیل انتہائی دلچسپی کا موجب ر ہے گا۔  
  • چک نمبر 242 ر ب دسوہہ
  • تفریح
  • کبڈی
  • لوگ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now