بدھ , 02 دسمبر 2020ء
(446) لوگوں نے پڑھا
ایمرجنسی اور حادثات سے منظم انداز سے نبرد آزما ہونا قبل از وقت تیاری کے بغیر ممکن نہیں، تمام تر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اور ہر دم تیار رہنے کے لیے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لاہور "چوتھا نیشنل ریسکیو چیلنج کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز3 دسمبرکو منعقد ہوگا جس میں ریسکیو 1122 ضلع فیصل آباد کی نمائندگی کے لئے یو سی 123 الفضیلت ریسکیو محافظ سمندری کے کیڈٹس جیت کا عزم لیے تیار ہیں۔