جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ماجد علی سمندری سے کتنی محبت کرتے ہیں؟

ماجد علی سمندری سے کتنی محبت کرتے ہیں؟
Naveed منگل , 05 جنوری 2021ء (647) لوگوں نے پڑھا
ماجد علی کا شمار ملک کے ٹاپ رینکنگ اسنوکر کھلاڑیوں میں ہوتا ہے وہ کئی ملکوں میں پاکستان کی اسنوکر کے حوالے سے نمائندگی کرچکے ہیں اور کئی اعزازات انہوں نے ملک و قوم کے لئے حاصل کئے۔  ماجد علی کو ایہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ایشین اسنوکر میں شرکت کرنے والے پاکستان کی تاریخ کے پہلے کم عمر ترین اسنوکر کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے کئی ورلڈ اور ایشین اسنوکرز لیگز میں شرکت کی۔ وہ 2013 میں ہونے والے ایشین اسنوکر کے رنرز اپ رہے ساتھ ساتھ 2018 میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر کا سیمی فائنل کھیل چکے ہیں۔ ماجد علی جب سمندری میں ہوتے ہیں تو یہاں اپنی قائم کردہ ماجد علی سنوکر اکیڈمی سمندری میں پریکٹس کرتے ہیں جہاں تحصیل کے دوسرے نوجوان بھی کھیلتے ہیں۔ ماجد علی اپنی تحصیل سمندری سے بے انتہا محبت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں دنیا میں کہیں بھی جاؤں میری پہچان سمندری ہے۔ ماجد علی سمندری کو دنیا کے سامنے متعارف کروانے والوں میں شامل ہیں۔ اللہ ماجد علی کو مستقبل میں بھی سمندری اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔     
  • پاکستان
  • شخصیت
  • کھلاڑی
  • اسنوکر
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now