جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

معروف فٹبالر و اسپورٹس آرگنائزر انتقال فرماگئے

معروف فٹبالر و اسپورٹس آرگنائزر انتقال فرماگئے
Naveed پیر , 04 جنوری 2021ء (429) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 51 گ ب خوشپور تحصیل سمندری کے معروف فٹبالر و اسپورٹس آرگنائزر اور ساتھ ساتھ یوتھ ایکٹیوسٹ پطرس جوزف مٹو انتقال فرماچکے ہیں۔ مرحوم کئی ضلعی اور قومی لیول کے ٹورنامنٹس میں کھیل چکے ہیں۔ مرحوم کے انتقال سے فیصل آباد کی کھیلوں کی شخصیات کی جانب سے تعزیت کی گئی ہے۔ اللہ مرحوم کو آبدی آرام عطا فرمائے۔
  • چک نمبر 51 گ ب خوشپور
  • فٹبال
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now