جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فخر سمندری کبڈی کھلاڑی نفیس گجر زخمی

فخر سمندری کبڈی کھلاڑی نفیس گجر زخمی
Naveed منگل , 22 دسمبر 2020ء (949) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے اسٹار کبڈی پلیئر اور قومی کھلاڑی نفیس گجر فیصل آباد کبڈی کپ 2020 کے ایک میچ میں کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ ان کے زخمی ہونے کے بعد ان کے مداح مایوسی کا شکار ہیں۔ کبڈی پلیئر نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ان کی صحتیابی کے لئے دعا کریں وہ جلد میدان میں کھیلتے نظر آئیں گے۔   
  • زخمی
  • کبڈی
  • کھلاڑی
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now