جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

11 واں ماسٹر خالد مسعود میموریل ڈبل آل پنجاب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 3 نومبر سے شروع ہوگا

11 واں ماسٹر خالد مسعود میموریل ڈبل آل پنجاب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 3  نومبر سے شروع ہوگا
منگل , 20 اکتوبر 2020ء (730) لوگوں نے پڑھا
جگرانواں بیڈمنٹن کلب کے زیر اہتمام 11 واں ماسٹر خالد مسعود میومریل ڈبل آل پنجاب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 3  نومبر سے چک نمبر 482 گ ب جگرانواں بیڈمنٹن کلب سمندری میں کھیلا جائے گا۔ تین روزہ مقابلوں کے چیف آرگنائزرسہیل جمیل، حافظ زبیر اور حمزہ رشید ہیں ۔ منتظمین کے مطابق فاتح ٹیم کو  ٹرافی اور پچیس ہزار روپے دیئے جائیں گے جبکہ رنر اپ ٹیم پندرہ ہزار روپے کی حقدار ہوگی ۔ افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ارشد قربان اورعرفان نمبر دار ہوں گے ۔ دیگر مہمانوں میں میاں ساجد علی، ڈاکٹر امجد علی ، چوہدری اظہر بشیر اور چوہدری طارق عمر یاسین کو مدعو کیا گیا ہے ۔  سہ روزہ مقابلوں کی اختتامی تقریب 5نومبر کو منعقد ہوگی۔ ٹورنامنٹ کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہیں۔   
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now