جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کے عمربٹ، بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب

سمندری کے عمربٹ، بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب
پیر , 07 ستمبر 2020ء (470) لوگوں نے پڑھا
سمندری سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمر بٹ بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سمدنری کے اسپورٹس لورز نے عمر بٹ کو بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ عمر بٹ نے کرکٹ کے فروغ میں بے پناہ جدجہد کی ہے اور انہیں پوری امید ہے کہ ان کی چیئرمین شپ میں بیلجیئم میں کرکٹ کو مزید فروغ حاصل ہوگا 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now