جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ملک عمران علی لیاقت نے 25 دسمبر کو جھنگ میں آرچری کے مقابلے دیکھے

ملک عمران علی لیاقت نے 25 دسمبر کو جھنگ میں آرچری کے مقابلے دیکھے
Naveed اتوار , 27 دسمبر 2020ء (375) لوگوں نے پڑھا
سمندری کی شخصیت اور صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن ملک عمران علی لیاقت نے 25 دسمبر 2020 کو جھنگ میں قائد اعظم ڈے کڈز بین الاضلاعی آرچری چیمپین شپ کی صدارت کی ان کے ساتھ سمندری کی ایک اور سماجی شخصیت عمیر رفیع بٹ جوکہ بیلجیم کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں، بھی موجود تھے ملک عمران علی لیاقت کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ جھنگ میں ہونے والی کڈز آرچری چیمپئن شپ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کی طرف سے آرچری کو گراس روٹ لیول سے پروموٹ کرنے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس موقع پر بڑے دلچسپ مقابلے ہوئے جنہیں تمام معزز مہمانان نے بڑے انہماک سے دیکھا انہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ آخر میں جیتنے والے شوٹرز میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ صدر اْرچری ایسوسی ایشن ملک عمران علی لیاقت نے انتظامیہ کو چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ کھیل کے بعد صدر پنجاب آرچری نے ڈسٹرکٹ آرچری آفس میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ 
  • بچے
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now