Naveed
جمعہ , 11 دسمبر 2020ء
(889) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چک نمبر 222 گ ب میں کبڈی ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں شائیقین کی کثیر تعداد نے دلچسپی لے کر ٹورنامنٹ کو چار چاند لگادیئے۔ ٹورنامنٹ میں چوہدری ابو بکر اولکھ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ کھیل کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔