Naveed
جمعہ , 29 جنوری 2021ء
(599) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں کرکٹ کے شیدائی ہوجائیں تیار کیونکہ ہونے جارہا ہے آپ لوگوں کی تفریح کے لئے سالانہ اتفاق کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 143 گ ب سمندری میں۔۔ ناک آؤٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والےٹورنامنٹ میں دو پولز بنائیں جائیں گے۔ ٹورنامنٹ 5 فروری 2021 بروز جمعہ سے کھیلا جائے گا شرکت کی خواہشمند ٹیموں کے لئے انٹری فیس 1000 ہوگی۔ ٹورنامنٹ کے لئے انعامی رقم میں پہلا انعام میں 20000 جبکہ دوسرا انعام میں 10000 رکھے گئے ہیں۔ خواہشمند ٹیمیں رجسٹریشن کے لیے درج ذیل اشخاص سے رابطہ کیا جاسکتا ہے جن کے نام کے ساتھ نمبرز درج ہیں۔حامد نمبردار: 03002508143محمد ریحان: 03242351218