جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

عابد نواز کا ون مین شو، اپنی ٹیم کو کامیابی دلادی

عابد نواز کا ون مین شو، اپنی ٹیم کو کامیابی دلادی
Naveed بدھ , 06 جنوری 2021ء (462) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے عابد نواز نے چک نمبر 473 بیجا ٹورنامنٹ میں انتہائی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 58 بالوں پر 153 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم ننگلی کرکٹ کلب کو بآسانی کامیابی دلادی۔ میچ میں چک نمبر 447 کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 258 رنز بنائے جو ننگلی کرکٹ کلب نے عابد نواز کی شاندار پرفارمنس کی بدولت عبور کرکے میچ میں کامیابی حاصل کی۔ ٹیم کے کپتان قمر عباس اور عید گل پٹھان کی طرف سے لاجواب اننگز کھیلنے پر عابد نواز کو نقد انعامی رقم سے نوازا گیا۔ عابد نواز اور ان کے مداح انکی اس شاندار کامیابی پر خوشی سے نہال ہیں۔     
  • کرکٹ
  • کرکٹر
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now