جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 465 گ ب میں دو گروپوں میں سابقہ لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا

چک نمبر 465 گ ب  میں دو گروپوں میں سابقہ لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا
Naveed پیر , 28 دسمبر 2020ء (456) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر سمندری کے علاقہ چک نمبر 465 گ ب  میں دو گروپوں میں سابقہ لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوگیا جس کے بعد ایک گروپ کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ مارکی مالک کے گروپ اور وکلاء کے گروپس کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل نظر آئی۔ ہوائی فائرنگ کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا بعد ازاں پولیس نے پہنچ کر معاملے پر تحقیقات شروع کیں۔
  • چک نمبر 465 گ ب
  • لڑائی
  • وکیل
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now