جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاجروں کی بیٹھک، منعقدہ کنول ہوٹل

تاجروں کی بیٹھک، منعقدہ کنول ہوٹل
Naveed ہفتہ , 13 فروری 2021ء (730) لوگوں نے پڑھا
مرکزی انجمن تاجران سمندری کے شرکاء کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تاجر برادری کو پیش آنے والے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس کنول ہوٹل میں منعقدہ تھا جس کے لئے تاجر رانا عمار وکیل عمار موبائل والے کی جانب سے شرکاء کے لئے پر تکلف عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ تاجر لمحات سے محظوظ ہوئے اجلاس کے اہتمام پر شرکاء اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوئے۔    
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now