جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کچہری بازار کی رونقیں مانند پڑگئیں۔ کیوں؟

کچہری بازار کی رونقیں مانند پڑگئیں۔ کیوں؟
Naveed ہفتہ , 23 جنوری 2021ء (842) لوگوں نے پڑھا
یہ تصویر کچہری بازار کی ہے، کچہری بازار کو سمندری کے سب سے پرانے اور پہلے بننے والے بازار کی حیثت حاصل ہے۔ پہلے پہل یہاں پر سنگل روڈ ہوتا تھا جس پر گاڑیوں کی آمدورفت کے ساتھ ساتھ لوگوں کا ایک ہجوم بھی رہتا تھا جس سے بازار میں میلے کا سا سماں رہتا تھا قطع نظر اس سے کہ موجودہ صورتحال بہت بہتر ہے گاڑیوں کی آمدورفت بھی سہل ہوگئی ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ لوگوں کی آمد اب اس بازار میں کم ہوگئی ہے۔ چونکہ بہت ضروری نہیں ہے لیکن یہاں کچہری بازار کی منفرد حیثیت برقرار رکھنے لے لئے یہاں ایک چوک بنایا جائے جس سے لوگوں کو بازار میں آنے جانے میں آسانی ہو اور بازار کی رونقوں کی بحالی کے ساتھ تاریخی حیثیت بھی قائم رہے۔   
  • بازار
  • لوگ
  • کاروبار
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now