جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 468 گ ب بھٹی ہوٹل اور گاہک لٹ گئے

چک نمبر 468 گ ب بھٹی ہوٹل اور گاہک لٹ گئے
Naveed بدھ , 17 فروری 2021ء (776) لوگوں نے پڑھا
بھٹی ہوٹل میں چک نمبر 468 گ ب بلمقابل شہباز شریف پارک میں چوری کی واردات ہوئی، بتایا گیا ہے کہ رات 1 بجے کے قریب 5 مسلح افراد ہوٹل سے نقدی سمیت دالیں گھی چینی پتی دیگر سامان بھی لے گئے ملزمان کی جانب سے ہوٹل مالک آفتاب بھٹی کے چھوٹے بھائی احمد پر تشدد بھی کیا گیا جس سے متاثرہ شخص کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی ملزمان کی جانب سے ہوٹل پر موجود گاہکوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا ان سے بھی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔ پولیس بعد ازاں جائے وقوعہ پر پہنچی اور تحقیقات کا آغاز کیا پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان بچ کر نہیں جاسکیں گے جلد گرفتار کیا جائے گا۔ 
  • چک نمبر 468 گ ب
  • لوٹ مار
  • لوگ
  • ڈکیتی
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now