جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بھولا فیصل آباد روڈ پر اپنے تازہ مسرت بخش سلاد کے اسٹال پر

بھولا فیصل آباد روڈ پر اپنے تازہ مسرت بخش سلاد کے اسٹال پر
Naveed جمعرات , 28 جنوری 2021ء (802) لوگوں نے پڑھا
تازہ سلاد کھاکر انسان کو کیا لطیف احساس ہوتا ہے وہ کبھی کبھار لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ منظر فیصل آباد روڈ پر سلاد لگانے والے بھولے اور اس کے اسٹال کا ہے یہاں پر موجود تازہ سلاد آپ کی آنکھوں کو تازگی بخشتا ہے۔ سلاد کے اسٹال پر گاجر، مولی، پیاز، لیموں، چوكندر، ٹماٹر، کھیرا اور سلاد میں شامل دیگر لوازمات سجے ہیں جب مالک اسے پلیٹ میں ڈالنے کے بعد اوپر چٹ پٹا مصالحہ چھڑک کر گاہک کو پیش کرتا ہے تو کسٹمر اسے خوب مزے لے لے کر کھاتے ہیں۔   
  • فیصل آباد روڈ
  • کاروبار
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now