Naveed
جمعہ , 25 جون 2021ء
(614) لوگوں نے پڑھا
مرکزی انجمن تاجران منڈی بازار کے نائب صدر اسد عباس جاوید نے سمندری شہر کے مشہور ناشتہ پوائنٹ میاں ناصر لاہوری مرغ چنے کے برانچ 2 پر 466 روڈ کا آج افتتاح کیا۔اس موقعہ پر میاں لیاقت، ادریس بٹ نے آج کے دن کے لیے فری ناشتے کا اہتمام کیا جس میں لوگوں نے افتتاحی روز فری ناشتہ کیا اس موقع پر ہلہ گلہ اور رونق لگی رہی۔ افتتاحی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیت وسیم مونن گجر، عرفان بن یوسف، سردار عرفان ڈوگر اور فرخ حسین جاوید نے بھی شرکت کی۔ دوستوں کی محفل میں دوست آپس میں گپ شپ کرتے ریے دوستوں نے ایک دوسرے کے کاروبار میں برکتوں کی دعا کی۔