جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

زہر ملا چارہ کھانے سے 10 بکریاں ہلاک، دس کی حالت تشویشناک

زہر ملا چارہ کھانے سے 10 بکریاں ہلاک، دس کی حالت تشویشناک
Naveed بدھ , 10 فروری 2021ء (857) لوگوں نے پڑھا
تھانہ سٹی سمندری کے نواحی گاؤں چک نمبر 470 گ ب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعے میں کسی نا عاقبت اندیش کی جانب سے بکریوں کے چارے میں زہر ملادیا گیا جسے کھانے سے 10 بکریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ 10 کے بارے میں کہا جارہا کہ زخمی ہیں۔غیر انسانی فعل کے بعد مالک محمد اکرم نے نہایت افسوس کا اظہار کیا۔ مالک کے مطابق بکریوں کی قیمت پانچ لاکھ تھی۔ لوگوں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور پولیس سے ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ 
  • چک نمبر 470 گ ب
  • جرم
  • جُرم و سزا
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now