جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاجروں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

تاجروں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
Naveed جمعہ , 01 جنوری 2021ء (353) لوگوں نے پڑھا
سمندری، مرکزی انجمن تاجران کے وفد نے نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت صدر مرکزی انجمن تاجران میاں شبیر مہالمی کررہے تھے۔ وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بازاروں اور تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ تاجروں نے اسسٹنٹ کمشنر کو شہر کی صفائی، بازاروں میں تجاوزات، اور رکشہ اسٹینڈز جیسے مسائل اور دیگر دوسرے مسائل کے حوالے سے اپنے خدشات سے آگاہ کیا۔ تاجران کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو مسائل کے حل کے حوالے سے اپنے مکمل تعاون کا یقین بھی دلایا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تاجروں کو درپیش مسائل کی جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات کی کوریج کاروباری شخصیت اسد عباس جاوید نے کی۔    
  • انتظامیہ
  • جرم
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now