Naveed
بدھ , 16 جون 2021ء
(636) لوگوں نے پڑھا
مکئی کے بیچے جانے والے مراحل آج کل اپنے عروج پر ہیں زیر نظر مناظر چک نمبر 219 گ ب سمندری کے ہیں جہاں کاشت کار اپنی مکئی کو پیچنے کے لئے وزن اور پیک کررہا ہے۔ پاکستان میں پنجاب کی شان ہے کہ وہ ذراعت کے حوالے سے اپنی ایک مخصوص پہچان رکھتا ہے۔ علی رضا نامی کاشت کار نے اپنی مکئی کی صحیح طریقے سے پکنے کا بتایا اس کا مذید کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے مکئی کے ریٹ اچھے ملے۔