جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا

چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا
Naveed جمعرات , 07 جنوری 2021ء (821) لوگوں نے پڑھا
چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا کی فصل کے ساتھ مالک کھڑا ہے۔ مالک کا کہنا تھا کہ گنا کی ورائٹی ایف ڈی 19 تھی۔ مالک نے خوشی کا اظہار کیا کہ گنے کی فصل اچھی رہی ہے۔ سمندری کے کسان اپنی فصلوں کی معیاری کاشت کے حوالے سے اہم پہچان رکھتے ہیں۔   
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now