Naveed
منگل , 26 جنوری 2021ء
(604) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے حصے میں ایک اور اعزاز آیا سمندری کے تعلق رکھنے والے شخص نے ملک بھر میں اپنے شعبے کے حوالے سے کارکردگی میں چوتھا نمبر حاصل کرکے سمندری کا نام مشہور کیا۔ عمار موبائل سمندری کے مالک ارباب وکیل خان نے سال 2020 میں پورے پاکستان سے بیسٹ سیلرز میں چوتھا نمبر اپنے نام کیا ہے ساتھ ساتھ فیصل آباد ریجن میں پہلی پوزیشن بھی اپنے نام کی ہے۔ کامیابی سے ان کے ساتھ ساتھ سمندری بھر کو بھی مسرت ہوئی ہے۔ لوگوں کی جانب سے انہیں مبارکباد دی گئی ہے۔